Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 893|Reply: 0

رابی پیرزادہ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193996
Post time 2025-12-16 16:54:26 | Show all posts |Read mode
  فوٹو — انسٹاگرام

معروف پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسر اور سابقہ گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے زندگی کے نئے باب کا آغاز کر دیا۔

رابی پیرزادہ حال ہی میں ایک مختصر تقریب میں اپنے قریبی عزیز و اقارب کی موجودگی میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں۔

اُنہوں نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی شادی کی تقریبات سے کچھ تصاویر اور ویڈیوز بھی شیئر کی ہیں۔

رابی پیرزادہ ان تصاویر اور ویڈیوز میں اپنے والد، بھائی اور ماموں کے ہمراہ نظر آ رہی ہیں۔

اُنہوں نے اپنی زندگی کے اس اہم موقع پر روایتی اور خوبصورت ملبوسات کا انتخاب کیا۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان کی تصاویر اور ویڈیوز کو بہت پسند کیا جا رہا اور اُنہیں شادی کی مبارکبادیں بھی دی جا رہی ہیں۔

رابی پیرزادہ نے مداحوں کی جانب سے نیک خواہشات موصول ہونے پر ان سب کا شکریہ بھی ادا کیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 06:47 GMT+5 , Processed in 0.043967 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list