Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 208|Reply: 0

آسٹریلوی اداکارہ طویل علالت کے بعد 45 برس کی عمر میں چل بسیں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193996
Post time 2025-12-16 16:54:27 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹوز

آسٹریلیا کی معروف اداکارہ اور سماجی کارکن ریچل کارپانی طویل علالت کے بعد 45 برس کی عمر میں چل بسیں۔  

ریچل کارپانی کی موت کی خبر نے شوبز انڈسٹری اور مداحوں کو گہرے صدمے میں مبتلا کر دیا، ریچل کارپانی گزشتہ کچھ عرصے سے ایک دائمی بیماری میں مبتلا تھیں، تاہم ان کی بیماری اور موت کی حتمی وجہ سے متعلق تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔

اداکارہ کے اہلِ خانہ نے ان کی موت کی تصدیق کی، بہن جارجیا کارپانی نے انسٹاگرام پر ایک بیان جاری کیا جس میں لکھا کہ انتہائی دکھ کے ساتھ اعلان کرتے ہیں کہ ہماری خوبصورت بیٹی اور آسٹریلیا کی محبوب اداکارہ ریچل کارپانی طویل بیماری سے جدوجہد کے بعد اب ہم میں نہیں رہیں۔   
امریکی اداکار راب رائنر اور اہلیہ مشیل چل بسیں، لاشیں گھر سے برآمد

قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مطابق راب رائنر کے خاندان کا ایک فرد آج ان کے گھر گیا جہاں دونوں کو مردہ پایا گیا۔   

خاندان کی جانب سے یہ بھی بتایا گیا کہ اداکارہ کی آخری رسومات جمعہ، 19 دسمبر کو ادا کی جائیں گی، جو صرف قریبی اہلِ خانہ اور دوستوں تک محدود ایک نجی تقریب ہوگی، خاندان نے اس مشکل وقت میں پرائیویسی کی درخواست کرتے ہوئے مزید بیانات جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ریچل کارپانی نے آسٹریلوی ٹیلی وژن میں ایک طویل اور کامیاب کیریئر بنایا، بعد ازاں انہوں نے امریکی پروڈکشنز میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔

اداکاری کے ساتھ ساتھ ریچل کارپانی سماجی اور سیاسی معاملات پر بھی کھل کر اظہارِ خیال کرتی تھیں، وہ خواتین کے حقوق کی بھرپور حامی تھیں اور اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے مختلف عالمی مسائل، بشمول اسرائیل فلسطین تنازع، پر آواز اٹھاتی رہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 06:47 GMT+5 , Processed in 0.048375 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list