Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 823|Reply: 0

پاکستان مخالف پروپیگنڈا میں ملوث پیج 3 نیوز تھائی کے نام سے چلنے والا ایکس اکاؤنٹ بھارت سے کنٹرول ہونے کا انکشاف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193996
Post time 2025-12-16 18:12:05 | Show all posts |Read mode
  اسکرین گریب

پاکستان مخالف پروپیگنڈا میں ملوث پیج 3 نیوز تھائی کے نام سے چلنے والا ایکس اکاؤنٹ بھارت سے کنٹرول ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

جعلی شناخت کے ذریعے بھارتی اکاؤنٹ میر یار بلوچ کے نام پر بارہا پیغام رسانی میں ملوث پایا گیا۔   
مسلم و پاکستان مخالف درجنوں ایکس اکاؤنٹس بھارت سے فعال ہونے کا انکشاف

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس کے نئے فیچر ’لوکیشن ٹول‘ نے دنیا بھر میں ہلچل مچا دی ہے، جس کے بعد انکشاف ہوا ہے کہ درجنوں اکاؤنٹس سیاسی پروپیگنڈا پھیلانے کے لیے استعمال ہو رہے ہیں۔   

بھارتی اکاؤنٹ سے مسلسل میر یار بلوچ کے نام پر من گھڑت دعوؤں، تاریخی تحریف اور بھارتی ایجنڈے کی تشہیر جاری رہی ہے۔  

حال ہی میں بین الاقوامی سامعین کے لیے اس جعلی اکاؤنٹ سے بھارتی پروپیگنڈا پر مبنی ایک طویل پیغام بھی سامنے آیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 06:47 GMT+5 , Processed in 0.054913 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list