Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 957|Reply: 0

یمنیٰ زیدی بولڈ لباس پہننے پر تنقید کی زد میں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193996
Post time 2025-12-16 18:51:11 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو  

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی بولڈ لباس پہننے پر تنقید کی زد میں آگئیں۔

یمنیٰ زیدی کو مداح ہمیشہ سے ان کی شاندار اداکاری اور مناسب ملبوسات کے انتخاب کی وجہ سے پسند کرتے ہیں۔

اُنہوں نے 24ویں لکس اسٹائل ایوارڈز میں شرکت کے لیے مغربی طرز کے لباس کا انتخاب کیا جس پر وہ سوشل میڈیا پر خصوصی توجہ کا مرکز بن گئیں۔   فوٹو — انسٹاگرام

اداکارہ ایوارڈز کی تقریب میں ہلکے گلابی رنگ کی اسکرٹ کے ساتھ کراپ ٹاپ اور اس کے اوپر لمبا کوٹ پہنے ہوئے نظر آئیں۔ ان کا یہ جوڑا مشہور ڈیزائنر شہلا چتور کا ڈیزائن کیا ہوا ہے۔

یمنیٰ زیدی کے مداح اُنہیں مغربی طرز کا لباس پہنے دیکھ کر کچھ زیادہ خوش نہیں ہوئے بلکہ کچھ نے تو شدید تنقید بھی کی۔

واضح رہے کہ اداکارہ نے فلم ’نایاب‘ میں شاندار اداکاری پر لکس اسٹائل ایوارڈ اپنے نام بھی کیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 06:45 GMT+5 , Processed in 0.047984 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list