Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 657|Reply: 0

فیض حمید اور نیازی گٹھ جوڑ نے پاکستان کی ترقی کاراستہ روکا: رانا مشہود خان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193996
Post time 2025-12-16 20:09:16 | Show all posts |Read mode
  
فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا

چیئرمین وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود خان نے کہا ہے کہ فیض حمید اور نیازی گٹھ جوڑ نے پاکستان کی ترقی کاراستہ روکا، فیض حمید کو سزا ملنا ابھی تو یہ شروعات ہے۔

رانا مشہود خان نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ فوج کے ادارے نے اپنے اندر احتساب کیا، پاک فوج نے اپنے ادارے سے احتساب کا عمل شروع کر کے مثال قائم کی، سیاست دانوں کا بھی احتساب ہو گا۔

اِن کا کہنا تھا کہ فیض حمید کو سزا ابھی احتساب کے عمل کا آغاز ہے، ابھی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ بھی آنا ہے۔

انہوں نے سوال اُٹھایا کہ پاکستان تحریکِ انصاف کے دور میں نوجوانوں کی ترقی کا راستہ روکنے کا ذمہ دار کون ہے؟ نوجوانوں کا مستقبل تاریک کیا، بانی پی ٹی آئی نے نوجوانوں کو گمراہ کر کے ان کی ترقی کے راستے مسدود کر دیے۔

رانا مشہود خان کا کہنا تھا کہ ملک مخالف قوتین امن کے خلاف کام کر رہی ہیں اور پاکستان سفارتی میدان میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 06:48 GMT+5 , Processed in 0.044906 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list