Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 211|Reply: 0

بلوچستان ہیڈ ماسٹرز آسامی کیس: کامیاب امیدواروں کے نام تاحکم ثانی شائع نہ کرنے کا حکم

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193996
Post time 2025-12-16 20:09:16 | Show all posts |Read mode
  
---فائل فوٹو

وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان میں ہیڈماسٹرز کی آسامی کے لیے کامیاب امیدواروں کے نام تاحکم ثانی شائع نہ کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے بلوچستان میں ہیڈماسٹر کی آسامیوں سے متعلق کیس کی سماعت کی۔

درخواست گزار فہیم خان کی جانب سے وکیل امان اللّٰہ عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔

عدالت نے حکومت بلوچستان اور پبلک سروس کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے حکم دیا کہ بلوچستان میں ہیڈماسٹرز کی آسامی کے لیے کامیاب امیدواروں کے نام تاحکم ثانی شائع نہ کیے جائیں۔

درخواست گزار نے محکمہ تعلیم میں ہیڈماسٹر کی آسامیوں اور بی ایڈ کی شرط کو نظر انداز کر کے نااہل امیدواروں کو امتحان میں بیٹھانے پر اعتراض اٹھایا تھا۔

بلوچستان پبلک سروس کمیشن پر دسمبر 2024ء کے اشتہار کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 06:48 GMT+5 , Processed in 0.045513 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list