Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 828|Reply: 0

سڈنی واقعہ: حملہ آور ساجد اکرم بھارت سے آسٹریلیا منتقل ہوا، بھارتی میڈیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193996
Post time 2025-12-16 20:48:26 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: اسکرین گریب

بھارتی میڈیا نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل بونڈی پر فائرنگ کرنے والا حملہ آور ساجد اکرم 1998میں بھارتی شہر حیدرآباد سے آسٹریلیا منتقل ہوا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ساجد اکرم کا تعلق بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد سے ہے۔

بھارتی میڈیا نے مزید کہا کہ ملزم ساجد اکرم کا بیٹا نوید اکرم آسٹریلیا میں پیدا ہوا۔   
آسٹریلیا میں دہشتگردی: پاکستان کیخلاف اسرائیل، بھارت، افغانستان کا گمراہ کن پروپیگنڈا

اسرائیلی اخباریروشلم نے حملہ آوروں کو پاکستانی قرار دیا جبکہ ’را‘ سے منسلک سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے بھی پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا شروع کر دیا ہے۔   

دوسری جانب بونڈی حملے کا زخمی حملہ آور کومے سے باہر آگیا ہے۔

اس حوالے سے آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ بونڈی حملے کا زخمی حملہ آور اسپتال میں ہوش میں ہے، زخمی حملہ آور نے پولیس سے بات کی ہے۔

واضح رہے کہ اتوار کو سڈنی کے بونڈی بیچ پر 2 افراد نے شہریوں پر فائرنگ کی تھی، اس واقعے میں 15 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 06:48 GMT+5 , Processed in 0.047170 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list