Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 653|Reply: 0

ایلون مسک دنیا کے پہلے 600 ارب ڈالر مالیت رکھنے والے شخص بن گئے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193996
Post time 2025-12-16 21:27:24 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

معروف امریکی صنعت کار اور ٹیکنالوجی کے شعبے کی نمایاں شخصیت ایلون مسک دنیا کے پہلے فرد بن گئے جن کی مجموعی دولت 600 ارب ڈالر تک پہنچ گئی۔

عالمی مالیاتی جریدے فوربز کے مطابق یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی ہے جب ایلون مسک کی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کے آئندہ سال اسٹاک مارکیٹ میں آنے کی اطلاعات گردش کر رہی ہیں، جس کی ممکنہ ویلیوایشن 800 ارب ڈالر بتائی جا رہی ہے۔   
برسوں تک ملحد رہنے کے بعد اب خدا پر یقین ہے: ایلون مسک کا انکشاف

دنیا کی امیر ترین شخصیات میں سے ایک، ٹیکنالوجی ماہر اور اسپیس ایکس و ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک نے انکشاف کیا ہے کہ برسوں تک ملحد رہنے کے بعد اب وہ خدا کے وجود پر یقین رکھتے ہیں۔   

خبر رساں ادارے رائٹرز کا کہنا ہے کہ ایلون مسک کے پاس اسپیس ایکس کے تقریباً 42 فیصد شیئرز موجود ہیں۔

فوربز کے مطابق اگر اسپیس ایکس مذکورہ ویلیوایشن پر پبلک ہوتی ہے تو اس سے ایلون مسک کی دولت میں مزید 168 ارب ڈالر کا اضافہ ہوگا، جس کے بعد ان کی مجموعی دولت کا تخمینہ 677 ارب ڈالر لگایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ایلون مسک اکتوبر میں 500 ارب ڈالر کی حد عبور کرنے والے بھی پہلے شخص بنے تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 06:45 GMT+5 , Processed in 0.053195 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list