Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 617|Reply: 0

سیاست سے زیادہ قد کا چرچا، میلونی اور موزمبیق کے صدر کی ملاقات وائرل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193996
Post time 2025-12-16 21:27:27 | Show all posts |Read mode
  تصاویر:بین الاقوامی میڈیا

اٹلی کی وزیرِاعظم جارجیا میلونی اور موزمبیق کے صدر ڈینیئل چاپو کے قد کا فرق سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گیا۔

جارجیا میلونی نے دارالحکومت روم میں موزمبیق کے صدر ڈینیئل چاپو کا سرکاری استقبال کیا۔ اس دوران ہوئی ملاقات میں توانائی، تجارت اور میٹیئی پلان کے تحت دوطرفہ تعاون پر گفتگو کی گئی، تاہم اس ملاقات نے سیاسی نکات سے زیادہ دونوں رہنماؤں کے قد کے نمایاں فرق کی وجہ سے توجہ حاصل کرلی۔

روم میں ہونے والی اس سرکاری ملاقات کے دوران لی گئی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئیں، اطالوی وزیرِاعظم جارجیا میلونی اور موزمبیق کے صدر ڈینیئل چاپو جب ایک ساتھ کھڑے ہوئے تو دونوں کے قد کا واضح فرق صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

48 سالہ صدر ڈینیئل چاپو کا قد 2.04 میٹر ہے، جبکہ جارجیا میلونی کا قد 1.58 میٹر ہے، تصاویر اور ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیمروں میں قید ہونے والے لمحات میں میلونی کے چہرے پر حیرت کے تاثرات بھی واضح دکھائی دیے، جس پر سوشل میڈیا صارفین نے دلچسپ تبصرے کیے۔

دونوں رہنماؤں کو ایک ہی فریم میں قید کرنے کے لیے صحافیوں کو خاصی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، بعض فوٹوگرافر جھک کر تصاویر لیتے نظر آئے جبکہ کچھ زمین پر لیٹ کر زاویہ بنانے کی کوشش کرتے دکھائی دیے، یہ مناظر بھی سوشل میڈیا پر مزاحیہ تبصروں کے ساتھ وائرل ہوگئے۔

واضح رہے کہ ڈینیئل چاپو اپنے غیر معمولی قد کی وجہ سے ماضی میں بھی مختلف عالمی رہنماؤں کے ساتھ تصاویر میں توجہ حاصل کر چکے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 06:47 GMT+5 , Processed in 0.047451 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list