Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 795|Reply: 0

نتیش کی حرکت پر حیرت زدہ ہوں، محبوبہ مفتی کا بہار کے وزیراعلیٰ سے استعفے کا مطالبہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193996
Post time 2025-12-16 23:24:14 | Show all posts |Read mode
  
محبوبہ مفتی—فائل فوٹو

مقبوضہ کشمیر کی سابقہ وزیرِ اعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھارتی ریاست بہار کے وزیرِ اعلیٰ نتیش کمار سے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔

نتیش کمار کے خاتون کے حجاب اتارنے کی نازیبا حرکت پر مقبوضہ کشمیر کے سیاسی رہنماؤں نے شدید ردعمل دیا ہے۔

محبوبہ مفتی نے کہا کہ نتیش کمار کی اس حرکت پر حیرت زدہ ہوں، پوچھتی ہوں کیا اس کا سبب بڑھاپا ہے یا مسلمانوں کی عوامی طور پر ذلت کو معمول بنانا؟

انہوں نے کہا کہ لوگوں نے اس خوفناک واقعے کو تفریح کے طور پر دیکھا، جو پریشان کن ہے، نتیش صاحب! شاید اب وقت آ گیا ہے کہ آپ استعفیٰ دے دیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بہار کے وزیرِ اعلیٰ نتیش کمار نے ڈاکٹروں کو اپائنٹمنٹ لیٹرز دینے کی تقریب میں ایک مسلمان خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچ دیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 06:46 GMT+5 , Processed in 0.046873 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list