Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 373|Reply: 0

سڈنی دہشتگردی، عینی شاہدین کے بیانات، پولیس تحقیقات سامنے آ گئیں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193996
Post time 2025-12-17 00:03:14 | Show all posts |Read mode
  
—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے بونڈی بیچ پر ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کے عینی شاہدین کے بیانات اور پولیس تحقیقات کی مزید تفصیل سامنے آ گئی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حملہ آور کو گاڑی سے نکلتے دیکھا، اس نے بڑی بندوق نکالی اور فائرنگ شروع کر دی۔

عینی شاہد نے بتایا کہ حملہ آور نے لوگوں کو چلا کر بھاگنے کا کہا مگر کوئی اس کی بات پر یقین کرنے کو تیار نہیں تھا۔

عینی شاہد کے مطابق اس نے حملہ آور کو گاڑی سے نکلتے دیکھا، اُسے لگا کہ وہ ٹھوکر کھا کر گر گیا ہے اور بیساکھیاں اٹھا رہا ہے، لیکن اس نے بڑی بندوق نکالی اور فائرنگ شروع کر دی۔

پولیس کے مطابق حملہ آور باپ اور بیٹے نے اپنی پلاننگ سے ماں کو بھی لاعلم رکھا تھا، کارروائی سے پہلے گھر سے 20 کلو میٹر دور جگہ کرائے پر لی اور ماں کو مچھلی کے شکار پر جانے کا بتایا تھا۔

حملہ آور وں نے بونڈی بیچ جانے کے لیے جس گاڑی کا استعما ل کیا، وہ بھی ان کی اپنی تھی، یہ گاڑی گوگل پر جون میں حملہ آوروں کے گھر کے سامنے دیکھی گئی۔

پولیس حکام کے مطابق باپ بیٹے نے حملے کے لیے فٹ برج کا انتخاب کیا اور کارروائی کی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 06:46 GMT+5 , Processed in 0.047126 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list