Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 446|Reply: 0

سندھ اسمبلی: فائر بریگیڈ نظام جدید خطوط پر استوار کرنے کی ایم کیو ایم کی قرارداد منظور

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193996
Post time 2025-12-17 00:42:12 | Show all posts |Read mode
  
—فائل فوٹو

سندھ اسمبلی کے اجلاس میں فائر بریگیڈ کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی قرارداد پیش کی گئی۔

قرارداد ایم کیو ایم کی رکن قرۃ العین نے پیش کی، اس موقع پر وزیرِ داخلہ سندھ نے کہا کہ ہم اس قرارداد کی حمایت کرتے ہیں۔  

رکنِ ایم کیو ایم قرۃ العین نے کہا کہ کراچی میں 20 اسٹیشنز ہیں، 36 گاڑیاں ہیں، جبکہ شہر میں کم سے کم 200 فائر اسٹیشن ہونے چاہئیں، قرارداد منظور ہونے کے بعد اس پر عمل بھی ہو۔  

ایم کیو ایم کے رکن طحہٰ احمد خان  کی جانب سے مقامی حکومتوں کو بااختیار بنانے کی قرارداد پیش کی گئی۔

ان کا کہنا ہے کہ آج اگر یہ قرارداد منظور ہو گئی تو اچھا ہو گا، ہم اس پر کمیٹی بنا کر دونوں جماعتیں بات کریں۔

وزیرِ داخلہ ضیاء لنجار نے کہا کہ میں یقین دلاتا ہوں کہ اس معاملے پر کمیٹی بنائی جائے گی۔

وزیرِ داخلہ کی یقین دہانی کے بعد ایم کیو ایم کے رکن طحہٰ احمد نے اپنی قرارداد واپس لے لی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 06:46 GMT+5 , Processed in 0.053484 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list