Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 224|Reply: 0

برطانیہ: وکٹری پریڈ کے شرکا پر کار چڑھانیوالے پال ڈوئل کو 21 برس قید کی سزا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193996
Post time 2025-12-17 02:33:09 | Show all posts |Read mode
  
پال ڈوئل—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

برطانیہ میں رواں برس مئی میں وکٹری پریڈ کے شرکا پر کار چڑھانے والے پال ڈوئل کو 21 برس قید کی سزا سنا دی گئی۔

ملزم نے لیور پول ایف سی ٹیم کی پریمئیر لیگ جیتنے پر منعقدہ وکٹری پریڈ کے شرکاء پر کار چڑھا دی تھی۔  

سزا سنائے جانے کے موقع پر جج نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پال ڈوئل نے گاڑی کو بطور ہتھیار استعمال کر کے لوگوں پر چڑھایا۔

لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق لوگوں پر کار چڑھانے کے واقعے میں 130 افراد زخمی ہوئے تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 06:46 GMT+5 , Processed in 0.052242 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list