Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 795|Reply: 0

محمد عباس کا کاؤنٹی ڈربی شائر سے 2 سالہ معاہدہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193996
Post time 2025-12-17 05:15:16 | Show all posts |Read mode
  
پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس—فائل فوٹو

پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس کا کاؤنٹی چیمپئن شپ میں نئی کاؤنٹی ڈربی شائر سے 2 سالہ معاہدہ ہو گیا۔

ڈربی شائر کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر ہیں جبکہ محمد عباس لیسٹر شائر، ہیمپشائر اور ناٹنگھم شائر کی نمائندگی کر چکے ہیں۔

مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ عباس ریڈ بال کے ایک بہترین فاسٹ بولر ہیں، 2026ء اور2027ء کے لیے عباس کے ڈربی شائر میں شامل ہونے پر خوش ہوں۔

انہوں نے کہا کہ محمد عباس غیر معمولی بولر ہیں، حریف بیٹرز کو دباؤ میں لے کر وکٹیں حاصل کرتے ہیں۔

ہیڈ کوچ ڈربی شائر نے کہا کہ میڈن اوورز اور بہترین اوسط سے وکٹیں لینا محمد عباس کی پہچان ہے، ان کا تجربہ ڈربی شائر کے لیے اہم ہے، نوجوان کھلاڑی تجربے سے فائدہ اٹھائیں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 06:46 GMT+5 , Processed in 0.050962 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list