Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 524|Reply: 0

کسٹمز کی کارروائیاں، 1 ارب 38 کروڑ کی منشیات، اسمگلنگ شدہ سامان، گاڑیاں ضبط

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193996
Post time 2025-12-17 05:15:19 | Show all posts |Read mode
  
—فائل فوٹو

کسٹمز انفورسمنٹ نے 1 ارب 38 کروڑ روپے مالیت کی منشیات، اسمگل شدہ سامان اور گاڑیاں ضبط کر لی ہیں۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے 2 بڑی کارروائیاں کی ہیں۔   
اسلام آباد کی جائیدادوں کا نیا ویلیوایشن ٹیبل معطل

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اسلام آباد کی جائیدادوں کا نیا ویلیوایشن ٹیبل معطل کر دیا۔   

اعلامیے کے مطابق ضبط شدہ سامان میں 22 اعشاریہ 14 کلو منشیات، سگریٹ، چھالیہ اور بھارتی ادویات شامل ہیں۔

ایف بی آر کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ضبط شدہ سامان میں آٹو پارٹس، ایک قیمتی گاڑی اور 3  ٹرک شامل ہیں۔

اعلامیے کے مطابق زیارت کراس پر پنجاب اور خیبر پختون خوا منتقل کیے جانے والے 3 کنٹینرز کو روکا گیا۔

ایف بی آر کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایک اور کارروائی میں کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے ایک گاڑی سے منشیات برآمد کر لی، جس کے نچلے حصے میں اسپیئر وہیل کے اندر منشیات چھپائی گئی تھی۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ برآمد منشیات کی بین الاقوامی منڈی میں مالیت 1 ارب 23 کروڑ روپے ہے، تمام منشیات، سامان اور گاڑیاں تحویل میں لے کر قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 06:46 GMT+5 , Processed in 0.046856 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list