Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 124|Reply: 0

برطانیہ: دنیا کی سب سے اونچی چھت اگلے سال سیاحوں کیلئے کھولنے کا اعلان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193996
Post time 2025-12-17 07:12:10 | Show all posts |Read mode
  

برطانیہ میں سطح سمندر سے تقریباً 130میٹر بلند دنیا کی سب سے اونچی چھت اگلے سال سیاحوں کیلئے کھول دی جائے گی۔

لندن کا سب سے نیا روف ٹاپ ایڈوانچر 14فروری 2026 کو الیگزینڈرا پیلس کھلنے کا شدت سے انتظار کیا جا رہا ہے‘ اس واحد محل کی چھت پر سیاح 25 میل تک پھیلے شہر کو بغیر کسی رکاوٹ نظارہ کرنے کا لطف اٹھا سکیں گے۔

ایک گھنٹہ طویل سفر کوہ پیماؤں کو مشہور اینجل آف پلینٹی کے مجسمے تک لے جائیگا‘یہاں پر دنیا بھر سے آنیوالے مہمان ماہر گائیڈز کی رہنمائی کیساتھ سینٹ پال کیتھیڈرل، دی شارڈ اور کینری وارف جیسے تاریخی مقامات کے راستوں پر سفر کر سکیں گے۔

وائر اینڈ اسکائی کے مینیجنگ ڈائریکٹر اینڈی براڈ نے کہا ہے کہ ہم وائر اینڈ اسکائی کی چھت کی مہم جوئی کو الیگزینڈرا پیلس میں لانے پر بہت خوش ہیں کیونکہ یہاں سے ناقابل یقین اور تاریخی نظارے دیکھنے کو ملیں گے ہم نے اسکی تعمیر کیلئے الیگزینڈرا پیلس کی ٹیم کے ساتھ مل کر کام کیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 06:46 GMT+5 , Processed in 0.047584 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list