Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 793|Reply: 0

پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں مالٹا کا پہلا نمبر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193996
Post time 2025-12-17 07:51:11 | Show all posts |Read mode
  
—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں مالٹا پہلے نمبر پر آگیا، برطانیہ کا پاسپورٹ 35ویں نمبر پر جبکہ امریکا کا 43 ویں درجے پر ہے۔

ویزا فری سفر، شہریوں پر ٹیکس، عالمی تصور، دوہری شہریت اور ذاتی آزادی سمیت دیگر عوام پر سالانہ انڈیکس کی درجہ بندی کی گئی جس میں 199ممالک کو اس میں شامل کیا گیا ہے۔

پہلے نمبر پر یورپی ملک مالٹا، جبکہ درجہ بندی میں یونان، آئرلینڈ اور رومانیہ دوسرے نمبر پر ہیں تینوں ممالک کے مختلف شعبوں میں مضبوط اسکور حاصل کیے تھے۔   
دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ والا ملک آئر لینڈ قرار، پاکستان کا نمبر کیا؟

پاسپورٹس کی عالمی درجہ بندی کرنے والی معروف تنظیم نوماڈ کیپیٹلسٹ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق آئر لینڈ نے دنیا کے سب سے طاقت ور پاسپورٹ کا اعزاز حاصل کر لیا۔   

اس درجہ بندی میں  یونان نے ویزا فری سفر کے لیے سب سے زیادہ نمبر حاصل کیے ہیں جبکہ آئرلینڈ  تصور اور آزادی کے لیے اور رومانیہ آزادی کے لیے بہترین درجہ بندی میں سرفہرست رہے تینوں ممالک نے دوہری شہریت کی دستیابی کے لیے بھی نمایاں درجہ بندی حاصل کی ہے۔

قبرص سرفہرست پانچ ممالک میں شامل ہے تاہم برطانیہ کینیڈا اور جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ طور پر 35ویں نمبر پر آ گیا ہے، جبکہ امریکہ 43ویں نمبر پر ہے جسے اس کے منفرد شہریت پر مبنی ٹیکس کے نظام کی وجہ سے ڈاؤن کیا گیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 06:44 GMT+5 , Processed in 0.048433 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list