Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 351|Reply: 0

کراچی: کورنگی میں نالے میں گر کر بزرگ شہری جاں بحق

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193996
Post time 2025-12-17 14:21:12 | Show all posts |Read mode
  تصویر، اسکرین گریب

کراچی میں کورنگی کبڈی گراؤنڈ کے قریب نالے میں گر کر بزرگ شہری جاں بحق ہوگیا۔

سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اندھیری سڑک پر سائیکل پر سامان لادے شہری پیدل جارہا تھا کہ اچانک سڑک کنارے نالے میں جا گرا۔

اس واقعے کے وقت دو موٹرسائیکل سوار بھی قریب سے گزرے لیکن کسی نے دیکھا اور نہ کوئی مدد کو آیا۔

ابتدائی معلومات کے مطابق نالے کے اطراف حفاظتی دیوار نہ ہونے کے باعث حادثہ پیش آیا۔

واضح رہے کہ یہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا تھا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 70 سالہ کالے خان کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق متوفی زمان ٹاؤن سیکٹر 34 تھری کا رہائشی تھا، لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 07:07 GMT+5 , Processed in 0.047172 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list