Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 263|Reply: 0

اسموگ سے محفوظ رہنے کے آسان طریقے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193996
Post time 2025-12-17 15:39:21 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

اسموگ اب ایک سالانہ ماحولیاتی مسئلہ بن گیا ہے اور ہر سال لاکھوں لوگوں کی صحت کو متاثر کرتا ہے لیکن چند انتہائی آسان اقدامات کرکے اس سے پیدا ہونے والے صحت کے بہت سے مسائل کو کم کیا جاسکتا ہے۔

صحت کو اسموگ سے پیدا ہونے والے مسائل سے محفوظ رکھنے کے لیے درج ذیل  آسان اقدامات کرنا مفید ثابت ہو سکتا ہے۔  

1- دن بھر تھوڑی تھوڑی مقدار میں پانی پیتے رہیں اور زیادہ بہتر یہ ہے کہ پانی کا درجہ حرارت کمرے کے عام درجہ حرارت کے برابر ہو یعنی زیادہ ٹھنڈا نہ ہو۔

2- گرم مشروبات جیسے کہ چائے، کافی یا قہوے کی مقدار میں اضافہ بھی انتہائی فائدہ مند ہے۔

3- ناشتہ کیے بغیر گھر سے باہر نہ نکلیں کیونکہ ناشتہ مدافعتی نظام کو فوری طور پر فروغ دینے کے لیے ضروری ہے اور مسلسل 7 سے 8 گھنٹے تک بھوکا رہنے سے بھی گریز کریں۔   
کراچی: سردیوں کے آغاز کے ساتھ ہی دل کے امراض میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں اضافہ

ڈاکٹر جاوید اکبر سیال نے کہا کہ سرکاری اور نجی اسپتالوں میں دل کے امراض میں مبتلا مریضوں کا لوڈ بڑھ گیا ہے۔   

4 - گھر سے باہر نکلتے ہوئے خود کو اچھی طرح سے ڈھانپ لیں اور اگر دفتر جا رہے ہیں تو وہاں پہنچتے ہی وضو کریں تاکہ اسموگ کے اثرات آپ کی ناک اور حلق سے صاف ہوجائیں اور اسی طرح جب دفتر سے گھر لوٹیں تو فوراً نہائیں اور بھاپ لیں۔

5- جب رات کو سونے سے پہلے ٹھنڈا جوس، پانی یا دودھ پینے سے گریز کریں اور اگر سونے سے پہلے کسی قسم کا مشروب لازمی پینا چاہتے ہیں تو اس بات کو یقینی بنائیں کے اس کا درجہ حرارت کمرے کے عام درجہ حرارت کے برابر ہو یا پھر گرم ہو۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 07:06 GMT+5 , Processed in 0.044822 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list