Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 278|Reply: 0

ڈگری تنازع کیس: جسٹس طارق جہانگیری کا ہائیکورٹ کی کارروائی آئینی عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193996
Post time 2025-12-17 16:18:12 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

جسٹس طارق جہانگیری نے ڈگری تنازع کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کی کارروائی وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

جسٹس طارق جہانگیری نے 3 سینئر وکلاء پر مشتمل قانونی ٹیم تشکیل دے دی۔ اکرم شیخ اور بیرسٹر صلاح الدین ہائی کورٹ میں جسٹس جہانگیری کیس کی پیروی کریں گے۔

عزیر بھنڈاری وفاقی آئینی عدالت میں جسٹس جہانگیری کی طرف سے کیس کی پیروی کریں گے۔

یہ بھی پڑھیے

  • ڈگری تنازع کیس: جسٹس طارق جہانگیری کا چیف جسٹس کے بینچ میں بیٹھنے پر اعتراض  
  • ڈگری تنازع کیس: جسٹس طارق جہانگیری کا چیف جسٹس کے بینچ میں بیٹھنے پر اعتراض  




اسلام آباد ہائی کورٹ کے آرڈر کے خلاف وفاقی آئینی عدالت میں اپیل دائر ہو گی جبکہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں بھی جسٹس طارق جہانگیری کی جانب سے درخواستیں دائر ہوں گی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈگری تنازع کیس میں جسٹس طارق جہانگیری کی جانب سے بینچ پر اٹھائے گئے دونوں اعتراضات مسترد کر دیے گئے تھے اور رجسٹرار کراچی یونیورسٹی کو ایل ایل بی ڈگری کا اوریجنل ریکارڈ لے کر 18 دسمبر کو پیش ہونے کا حکم دیا گیا تھا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری ڈگری تنازع کیس کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ جسٹس جہانگیری کے چیف جسٹس پر تعصب کے اعتراض کی کوئی قانونی بنیاد نہیں۔

تحریری حکمنامے کے مطابق ہائی کورٹ کے ایک جج کی ڈگری سے متعلق سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں، معاملے کی حساسیت کو مدِنظر رکھتے ہوئے انتظامی اختیار کے تحت 2 رکنی بینچ تشکیل دیا گیا، بینچز کی تشکیل ویسے بھی چیف جسٹس ہائی کورٹ کا صوابدیدی اختیار ہے، ایسے حساس معاملے پر سماعت کے لیے ڈویژن بینچ کی تشکیل کوئی پہلی مثال نہیں ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 07:06 GMT+5 , Processed in 0.050135 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list