Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 315|Reply: 0

صبا فیصل اور ندا یاسر پر ہونیوالی تنقید پر علیزے شاہ نے خوشی کا اظہار کیوں کیا؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193996
Post time 2025-12-17 19:33:26 | Show all posts |Read mode
  فوٹو کولاج — سوشل میڈیا  

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ علیزے شاہ نے اپنی ساتھی اداکاراؤں صبا فیصل اور ندا یاسر پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ہونے والی تنقید پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

علیزے شاہ نے اپنی انسٹا اسٹوری پر صبا فیصل اور ندا یاسر کے حالیہ تنازعات پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ بہت معذرت صبا آنٹی لیکن کرما بہت بری چیز ہے۔

اُنہوں نے مزید لکھا کہ میرے ساتھ 2 ڈراموں میں کام کرنے کے بعد بھی میں آپ کو نیچرل نہیں لگی تھی مگر امید ہے اب آپ کو سب کچھ صاف صاف نظر آ رہا ہوگا۔    فوٹو — انسٹاگرام

اداکارہ نے ندا یاسر سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ ندا آنٹی آپ نے بھی ویسے یہ لوگوں کو ان کے حق کا پیسہ نہ دینے والی حرکت یاسر انکل سے ہی سیکھی ہے ناں۔   
فضا علی کی عروسی لباس سے متعلق صبا فیصل کے بیان پر تنقید

انہوں نے کہا کہ ایک پُرسکون گھر وہ ہوتا ہے جہاں بہو خود کو باعزت اور مطمئن محسوس کرے، نہ کہ صرف خاموش یا تابع دار ہو۔   

اُنہوں نے مزید لکھا کہ براہ کرم، اپنے دو ٹکے کے شو میں اپنے اسسٹنٹ کو بول کر بار بار مدعو نہ کروائیں جس کے پیسے فنکاروں کو ملتے ہی نہیں۔

علیزے شاہ نے اپنی انسٹا اسٹوری کے آخر میں یہ بھی لکھا کہ مجھے یہ دیکھ کر بہت خوش ہوں کہ  ان نام نہاد سینئرز کے ساتھ ویسا ہی سلوک ہو رہا ہے جس کے یہ حقدار ہیں۔

اُنہوں نے اپنی ایک اور انسٹا اسٹوری میں لکھا کہ احترام کوشش اور سالمیت کا باہمی تبادلہ ہے نہ کہ صرف درجہ بندی یا بزرگی کے ذریعہ عطا کیا گیا استحقاق!   فوٹو — انسٹاگرام
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 07:09 GMT+5 , Processed in 0.048403 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list