Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 511|Reply: 0

بی بی ایل: بابر اعظم ایک مرتبہ پھر عمدہ کارکردگی دکھانے میں ناکام

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-17 19:33:27 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

آسٹریلوی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں بابر اعظم ایک مرتبہ پھر عمدہ کارکردگی دکھانے میں ناکام ہوگئے۔

سڈنی میں جاری میچ میں قومی کرکٹر بابر اعظم نے سڈنی سکسرز کی جانب سے کھیلتے ہوئے 10 گیندوں پر صرف 9 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔

سڈنی سکسرز اور ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے درمیان میچ جاری ہے، جہاں سیکیورٹی کے  سخت اقدامات کیے گئے ہیں۔   
بابر اعظم بی بی ایل کا ڈیبیو میچ یادگار نہ بنا سکے

بابر اعظم نے صرف 5 گیندوں کا سامنا کرسکے اور محض 2 رنز بناکر کیچ آؤٹ ہوگئے۔   

اس سے پہلے پرتھ میں کھیلے گئے افتتاحی میچ میں بھی بابر اعظم متاثر کن کارکردگی نہیں دکھا سکے تھے اور صرف 5 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 2 رنز بناکر کیچ آؤٹ ہوئے تھے۔

بی بی ایل میں بابر اعظم، شاہین آفریدی، شاداب خان، محمد رضوان اور دیگر پاکستانی کھلاڑی مختلف ٹیموں میں شامل ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 05:14 GMT+5 , Processed in 0.617257 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list