Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 545|Reply: 0

ٹنڈو جام اور شکارپور یونیورسٹی میں مستقل وائس چانسلرز مقرر کرنے کی منظوری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-17 19:33:33 | Show all posts |Read mode
  
---فائل فوٹوز

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ٹنڈو جام زرعی یونیورسٹی اور شیخ ایاز یونیورسٹی شکارپور میں مستقل وائس چانسلرز مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔

وزیرِ اعلیٰ ہاؤس میں امیدواروں کے انٹرویو کے بعد ٹنڈو جام زرعی یونیورسٹی میں الطاف سیال اور شیخ ایاز یونیورسٹی شکارپور میں ڈاکٹر نوید شیخ کے نام کی منظوری دی گئی۔

یاد رہے کہ اس سے قبل کئی جامعات میں وزیرِاعلیٰ سندھ نے امیدواروں کے انٹرویو کے بغیر سرچ کمیٹی کی سفارش پر ہمیشہ پہلے نمبر پر آنے والے امیدوار کو وائس چانسلر تعینات کیا تھا تاہم اس مرتبہ انہوں نے دونوں جامعات کے امیدواروں کے انٹرویوز لیے۔

سرچ کمیٹی نے شیخ ایاز یونیورسٹی شکارپور کے وائس چانسلر کے لیے ڈاکٹر میر محمد شاہ، ڈاکٹر نیاز احمد بھٹو اور ڈاکٹر نوید احمد شیخ کے ناموں کا انتخاب کیا تھا جبکہ ٹنڈو جام زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے عہدے کے لیے ڈاکٹر اسماعیل کنبھر، ڈاکٹر جان محمد مری اور ڈاکٹر الطاف سیال کا نام ارسال کیا گیا تھا تاہم ایک امیدوار کی سیکیورٹی کلیئرنس نہ ہو سکی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 05:14 GMT+5 , Processed in 0.048716 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list