Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 668|Reply: 0

میرب علی نے وکالت کی تعلیم مکمل کرلی، گریجویشن پارٹی کی تصاویر وائرل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-17 20:51:23 | Show all posts |Read mode
  فوٹو — انسٹاگرام

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ میرب علی نے وکالت کی تعلیم  مکمل کرلی۔

میرب علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی گریجویشن پارٹی کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔

انہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’میرے دوستوں نے میرے لیے گریجویشن پارٹی کا انعقاد کر کے مجھے حیران کر دیا۔ مجھ پر اللّٰہ کا کرم ہے، الحمدللّٰہ۔‘

ان تصاویر میں اداکارہ کو دوستوں کے ساتھ اپنی ڈگری مکمل ہونے کی خوشی میں پارٹی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔   
میرب علی کا ہانیہ عامر کے ذکر پر ردِعمل سامنے آ گیا

پاکستانی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر میرب علی معروف گلوکار عاصم اظہر کی منگیتر ہیں، جو اکثر ان کے کنسرٹس اور مختلف تقریبات میں دیکھی جاتی ہیں۔   

میرب علی کے دوستوں نے ان کے گھر کے بیک یارڈ کو انتہائی خوبصورتی سے سجایا اور ساتھ ہی پارٹی کے لیے مزیدار کھانے کا بھی انتظام کیا۔

اداکارہ نے اس خوشی کے موقع پر سیاہ رنگ کی ڈینم پینٹ کے ساتھ آف شولڈر ٹاپ پہننے کا انتخاب کیا۔

میرب علی اپنی گریجویشن پارٹی میں ہلکے میک اپ اور کھلے ہوئے بالوں میں بہت ہی خوبصورت لگ رہی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 05:13 GMT+5 , Processed in 0.047175 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list