Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 447|Reply: 0

امارات کے وزیر شیخ نہیان بن مبارک النہیان خیر پور پہنچ گئے، محسن نقوی سے ملاقات

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-17 22:48:18 | Show all posts |Read mode
  
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزیر رواداری و بقائے باہمی شیخ نہیان بن مبارک النہیان وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات ہوئی ہے—فائل فوٹو

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزیرِ رواداری و بقائے باہمی شیخ نہیان بن مبارک النہیان خیر پور پہنچ گئے، جہاں ان کی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے ملاقات ہوئی ہے۔

شیخ نیہان بن مبارک النہیان کی خیرپور آمد کے  موقع پر وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا، متحدہ عرب امارات کے سفیر سالم محمد الزابی، وزیرِ مملکت عبدالرحمن کانجو بھی اس موقع پر موجود تھے۔

دونوں رہنماؤں نے متحدہ عرب امارات کے قومی دن کی مناسبت سے مل کر کیک کاٹا، محسن نقوی نے یو اے ای کے قومی دن پر شیخ نہیان بن مبارک النہیان کو مبارکباد پیش کی۔

ملاقات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ، باہمی دلچسپی کے امور اور مشترکہ اقدامات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

شیخ نہیان بن مبارک نے کہا کہ پاکستان آمد پر پُرتپاک خیر مقدم پر خوشی ہوئی۔

محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان برادرانہ تعلقات باہمی اعتماد، احترام اور دیرینہ رفاقت پر قائم ہیں، دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے دونوں ممالک کا عزم غیر متزلزل ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 05:14 GMT+5 , Processed in 0.052372 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list