Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 606|Reply: 0

خیبر پختونخوا: جوڈیشل سروس رولز میں ترمیم، سول جج کیلئے 2 سالہ وکالت کی شرط ختم

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-17 23:27:17 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو  

خیبر پختون خوا میں جوڈیشل سروس رولز میں ترمیم کر دی گئی، جس کے مطابق سول جج کے لیے 2 سالہ وکالت کی شرط ختم کردی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق  رول 5 میں سینیارٹی کم فٹنس کی بنیاد ختم کر دی گئی، میرٹ پر سلیکشن ہو گی، ترقی ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کی سفارش پر کی جائے گی۔

نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ بی پی ایس 19 سے 21 میں ریگولر ترقی سروس مکمل کیے بغیر نہیں ہو سکے گی، ترقی کے لیے تربیت مکمل کرنا اور امتحان پاس کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

دوسری جانب خیبر پختون خوا بار کونسل کا کہنا ہے کہ سول ججز کی تعیناتی کے نئے طریقہ کار کو مسترد کرتے ہیں، حکومت بغیر تجربے کے ججز کی تعیناتی کا فیصلہ واپس لے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 05:14 GMT+5 , Processed in 0.045419 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list