Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 207|Reply: 0

مریم نواز نے فنی تعلیم کے فروغ کیلئے شاندار اقدامات کیے: چوہدری شافع حسین

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-18 04:00:14 | Show all posts |Read mode
  
چوہدری شافع حسین—فائل فوٹو

پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے پوزیشن ہولڈرز میں میڈلز کی تقسیم کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی۔

پنجاب کے وزیرِ صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے فنی تعلیم کے فروغ کے لیے شاندار اقدامات کیے، خیبر پختون خوا میں برسرِ اقتدار جماعت ایک اسپتال نہیں بنا سکی۔

چوہدری شافع حسین نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے صوبے میں دو بڑے اسپتال بنا دیے۔  

انہوں نے کہا کہ میں اپنے والد چوہدری شجاعت کی برداشت اور رواداری کی سیاست کو آگے بڑھا رہا ہوں، نواز شریف اور چوہدری شجاعت نے کبھی ایک دوسرے کے خلاف بیان نہیں دیا۔

چوہدری شافع حسین نے یہ بھی کہا کہ دونوں رہنماؤں نے ملک کی ترقی کے لیے دن رات کام کیا، بہاولپور انڈسٹریل اسٹیٹ میں پہلی بار 7 فیکٹریاں لگنے جا رہی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 05:19 GMT+5 , Processed in 3.385367 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list