Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 927|Reply: 0

آسٹریلیا کا نفرت، تقسیم، بنیاد پرستی کیخلاف کریک ڈاؤن کا عزم

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-18 15:03:10 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: غیر ملکی میڈیا

آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیز نے نفرت، تقسیم اور بنیاد پرستی کے خلاف کریک ڈاؤن کا عزم کا اظہار کیا ہے۔

کینبرا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آسٹریلوی وزیر اعظم نے کہا کہ انتہا پسندی اور نفرت پھیلانے والوں کے ویزے منسوخ کیے جائیں گے۔

انتھونی البانیز کا کہنا ہے کہ یہ واضح ہے کہ ہمیں اس لعنت کا مقابلہ کرنے کے لیے اور بھی بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔   
سڈنی حملے میں ملوث بھارتی دہشتگرد ساجد اکرم اور بیٹے کا پاسپورٹ منظر عام پر آگیا

بھارتی نژاد دہشت گرد ساجد اکرم کا پاسپورٹ بھارتی سفارتخانہ نے 24 فروری 2022 کو 10سال کے لیے جاری کیا تھا۔   

یاد رہے کہ اتوار کو آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر یہودیوں کے ایک تہوار کی تقریب پر دو مسلح افراد نے فائرنگ کی تھی جس میں 15 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوئے۔

پولیس کی جوابی کارروائی میں فائرنگ کرنے والا ایک شخص مارا گیا اور دوسرے حملہ آور کو زخمی حالت میں حراست میں لیا گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سڈنی حملے میں ملوث بھارتی شہری ساجد اکرم اور اس کے بیٹے کا پاسپورٹ منظر عام پر آیا تھا۔

بھارتی نژاد دہشت گرد ساجد اکرم کا پاسپورٹ بھارتی سفارتخانہ نے 24 فروری 2022 کو 10 سال کے لیے جاری کیا تھا۔

بھارتی سفارتخانہ کو پہلے دن سے حملہ آور کی بھارتی شہریت کا علم تھا۔ بھارتی حکام نے جان بوجھ کر حقیقت چھپا کر اپنے میڈیا کو پاکستان پر الزام تراشی کے لیے وقت دیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 05:17 GMT+5 , Processed in 0.045187 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list