Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 803|Reply: 0

کرکٹ فینز نے بھارتی بورڈ سے رقم واپسی کا مطالبہ کردیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-18 17:00:24 | Show all posts |Read mode
  

لکھنو کے کرکٹ فینز نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی کرکٹ بورڈ سے رقم واپسی کا مطالبہ کر دیا۔

لکھنو میں بھارت اور جنوبی افریقہ کا چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ حد نگاہ کم ہونے کے باعث ختم کیا گیا۔ ٹاس ہوئے بغیر 6 انسپکشن کے بعد میچ آفیشلز نے دھند کے باعث میچ ختم کرنے کا اعلان کیا۔

بھارتی میڈیا نے میچ ختم ہونے کی وجہ اسموگ کو قرار دیا تھا۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کی وجہ سے میڈیا نے بھارتی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

کرکٹ شائقین نے بھی لکھنو کا میچ ختم ہونے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔   
جنوبی افریقہ نے 25 سال بعد بھارت کو اس کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز میں شکست دے دی

دوسرے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کی جانب سے دیے گئے 549 رنز کے جواب میں بھارتی ٹیم اپنی ہی سرزمین پر 140 رنز بنا سکی۔   

کرکٹ فین نے کہا کہ میں گندم کی 3 بوریاں بیچ کر یہاں میچ دیکھنے آیا، مجھے اپنی رقم واپس چاہیے۔ میچ دن میں کرایا جاتا تو زیادہ بہتر ہوتا، ہمیں میچ دیکھنا تھا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ٹی ٹوئنٹی میچز کی شیڈولنگ درست نہیں، سرد موسم میں ان علاقوں میں میچز نہیں کرانے چاہیے تھے۔ گراؤنڈ میں کھلاڑی ماسک پہنے تھے ایئر کوالٹی انڈیکس 400 تک تھا۔

سوشل میڈیا صارفین نے بھی لکھنو کے وینیو اور اسموگ کی وجہ سے بھارتی بورڈ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھارت اور جنوبی افریقہ کا میچ اسموگ کی وجہ سے منسوخ کیا گیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 05:16 GMT+5 , Processed in 0.044854 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list