Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 612|Reply: 0

کراچی: سابق منگیتر کے ہاتھوں خاتون قتل، ملزم کا خالہ کو فون کر کے اعتراف جرم، مقدمہ درج

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-18 18:18:25 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

کراچی کے علاقے سرجانی میں سابق منگیتر کے ہاتھوں خاتون کے قتل کا مقدمہ والدہ کی مدعیت میں سرجانی تھانے میں درج کرلیا گیا۔

مقدمے کے مطابق خاتون کا اپنے شوہر سے خلع کا کیس عدالت میں چل رہا تھا، بیٹی کے سر پر پانے سے حملہ کیا گیا تھا، آلہ قتل وہیں موجود تھا۔

مقدمے میں لکھوایا گیا ہے کہ لڑکے نے لاڑکانہ میں اپنی خالہ کو فون کر کے قتل کا اعتراف کیا ہے۔   
کراچی: سرجانی کے مکان سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن کے ایک مکان سے 25 سالہ خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔   

اس حوالے سے والدہ کا بتانا ہے کہ بیٹی کا سابق منگیتر چند روز قبل دبئی سے آیا اور ہمارے گھر رہ رہا تھا، گزشتہ روز میں گھر سے باہر تھی، واپس آئی تو بیٹی کی لاش پڑی تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ تفتیش شروع کردی ہے، ملزم کا موبائل فون بند ہے، تلاش جاری ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 05:17 GMT+5 , Processed in 0.045510 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list