Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 568|Reply: 0

صبا راشد نے مارشل آرٹس میں ایک اور گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-18 18:57:16 | Show all posts |Read mode
  
فوٹو —  گنیز ورلڈ ریکارڈز

صبا راشد ننچاکو کیٹیگری میں گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے والی پاکستان کی پہلی مارشل آرٹ ایتھلیٹ بن گئی ہیں۔

صبا راشد نے ننچاکو کے ساتھ ایک منٹ میں 138 فگر آف ایٹ روٹیشنز مکمل کرکے ایک نیا ریکارڈ بنا لیا اور گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز نے ان کے اس نئے عالمی ریکارڈ کو باضابطہ منظوری دے دی ہے۔

گنیز ورلڈ ریکارڈ نے ان کے اس ریکارڈ کی تفصیلات ویب سائٹ پر شائع کیں اور ای میل کے ذریعے منظوری کی تصدیق کی۔

واضح رہے کہ یہ صبا راشد کا مجموعی طور پر دوسرا عالمی ریکارڈ ہے۔

اُنہوں نے اپنے اس ریکارڈ پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میری یہ دوسری عالمی کامیابی ناصرف ذاتی کامیابی ہے بلکہ پاکستان بھر کی خواتین کے لیے ایک اہم سنگ میل ہے۔   
خاتون نے درخت کو 72 گھنٹے تک گلے لگا کر نیا ریکارڈ بنا لیا

کینیا کی ماحولیاتی کارکن تروفینا متھونی نے ایک درخت کو 72 گھنٹے تک گلے لگا کر اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا۔    

اس سے پہلے صبا راشد بھارت کی کرن یونیال کو بھی شکست دے چکی ہیں جو بھارت کے لیے سب سے زیادہ عالمی ریکارڈز بنانے کا اعزاز رکھتی ہیں۔

اُنہوں نے ایلبو اسٹرائیک کیٹیگری میں 3 منٹ میں 680 بار ایلبو اسٹرائیک کرکے ایک ریکارڈ قائم کیا تھا اور بھارت کی کرن یونیال کو شکست دی تھی۔

یہاں اس بات کا ذکر کرنا بھی اہم ہے کہ صبا راشد پاکستان کے سب سے مشہور گنیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر راشد نسیم کی اہلیہ ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 05:15 GMT+5 , Processed in 0.046415 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list