Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 944|Reply: 0

علی رحمان خان نے شادی کےلیے آمادگی کا اظہار کر دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-18 19:36:29 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

پاکستان کے معروف اداکار علی رحمان خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ شادی کے لیے تیار ہیں۔

نامور اداکار اپنی بہترین اداکاری اور اسکرین پر موجودگی کے لیے جانے جاتے ہیں اور مداح ان کے تعلقات کے بارے میں ہمیشہ دلچسپی رکھتے ہیں۔

حال ہی میں علی رحمان خان اپنی سالگرہ کے موقع پر مبینہ گرل فرینڈ فٹنس ٹرینر نصرت ہدایت اللّٰہ کے ہمراہ نظر آئے، جس پر مداحوں نے قیاس آرائیاں شروع کی تھیں کہ علی رحمان شادی کے لیے تیار ہیں، تاہم علی نے پہلے کبھی اس بات کی تصدیق نہیں کی تھی۔

حال ہی میں ایک گفتگو کے دوران علی رحمان خان نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ شادی کے لیے تیار ہیں۔    
بریک اپس نے میری ذہنی صحت کو شدید متاثر کیا، علی رحمان خان

علی نے مزید کہا کہ جب کوئی رشتہ نہیں چلتا تو ہمیشہ مرد کو ہی قصوروار ٹھہرا دیا جاتا ہے   

انہوں نے کہا کہ میں شادی کے لیے تیار ہوں، یہ ایک خوبصورت رشتہ ہے، جیسے ہی میں اپنی زندگی کی صحیح ساتھی کو تلاش کروں گا، میں شادی کر لوں گا۔

اداکار نے مزید وضاحت کی کہ میں شادی کو پسند کرتا ہوں لیکن میں نے کبھی یہ نہیں کہا کہ میں کسی مقررہ وقت میں شادی کرنے والا ہوں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 05:17 GMT+5 , Processed in 0.047015 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list