Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 786|Reply: 0

ٹرمپ میں شراب کے عادی شخص کی خصوصیات ہیں: وائٹ ہاؤس کی چیف آف اسٹاف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-18 19:36:31 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹوز

وائٹ ہاؤس کی چیف آف اسٹاف سوزی وائلز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ، ان کی دوسری مدت کے ایجنڈے اور قریبی ساتھیوں سے متعلق بے باک اور غیر معمولی خیالات کا اظہار کیا ہے۔

وائلز نے 10 سے زائد انٹرویوز میں صدر کے ساتھ کام کرنے کے تجربات بیان کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ کی شخصیت میں شراب کے عادی شخص کی خصوصیات موجود ہیں، حالانکہ وہ خود شراب نوشی سے اجتناب کرتے ہیں۔

انہوں نے وضاحت کی کہ شراب کے عادی افراد کی شخصیات نشے کی حالت میں نمایاں ہو جاتی ہیں اور وہ خود اس معاملے میں ماہر ہیں کیونکہ ان کے والد، مشہور اسپورٹس کاسٹر پیٹ سمرال الکحل کے عادی تھے۔

انہوں نے اعتراف کیا کہ صدر کے انتقامی رویے کی خواہش کئی فیصلوں میں شامل رہی اور ان کی دوسری مدت کی کئی کارروائیاں انتقام کی بنیاد پر کی گئیں۔

وائلز نے مزید کہا کہ ٹرمپ یہ خیال رکھتے ہیں کہ کوئی چیز ان کے لیے ناممکن نہیں، کچھ بھی، صفر نہیں۔    
بائیڈن پالیسیاں دوبارہ نافذ ہونے نہیں دی جائیں گی، ٹرمپ

قوم سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ایک سال میں ہم نے جو حاصل کیا، وہ کوئی حاصل نہیں کرسکا۔   

وائلز نے تسلیم کیا کہ صدر کی سیاسی حریفوں کے خلاف مقدمات میں انتقامی عنصر موجود ہو سکتا ہے، میں یہ نہیں کہہ سکتی کہ آپ ایسا کیوں نہ سوچیں، مگر موقع ملا تو وہ ضرور اس کا فائدہ اٹھائیں گے۔

انٹرویوز میں وائلز نے صدر کے کئی ساتھیوں پر بھی تنقید کی، جس میں نائب صدر جے ڈی وینس، ایلون مسک اور اٹارنی جنرل پام بونڈی شامل ہیں، انہوں نے کہا کہ وینس ایک دہائی سے سازشی نظریات رکھتے ہیں اور انہوں نے مسک کے کیٹامین کے استعمال پر حیرانگی کا اظہار کیا۔

صدر ٹرمپ نے نیویارک پوسٹ کے ساتھ انٹرویو میں اس بیان کو رد کرنے کے بجائے تسلیم کیا اور کہا کہ وائلز نے شاندار کام کیا ہے۔

انٹرویوز کے بعد وائلز نے ایکس پر لکھا کہ ان کے الفاظ سیاق و سباق سے باہر پیش کیے گئے اور مضمون ایک ہٹ پیس تھا، وائٹ ہاؤس کے پریس سیکریٹری کیریلائن لیویٹ نے کہا کہ صدر ٹرمپ کے پاس سوزی وائلز سے زیادہ وفادار اور قابل مشیر کوئی نہیں ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 05:16 GMT+5 , Processed in 0.047503 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list