Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 689|Reply: 0

عدالت نے سہیل آفریدی سمیت دیگر ملزمان کو عدالت میں پیش ہونے کا آخری موقع دے دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-18 19:36:34 | Show all posts |Read mode
  

انسدادِ دہشت گردی اسلام آباد کی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی اور دیگر ملزمان کو عدالت کے سامنے پیش ہونے کا آخری موقع دے دیا۔

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت کے احکامات پر مختلف جگہوں پر نوٹسز چسپا کر دیے گئے ہیں، جوڈیشل کمپلیکس میں بھی مختلف مقامات پر طلبی کے نوٹسز لگائے گئے ہیں۔

نوٹسز میں سہیل آفریدی، مینا خان، امجد خان، شفیع اللّٰہ جان، امجد آفریدی کو عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔   
سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی گئی۔   

نوٹسز انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے سیکشن 87 کے حکمنامہ کی روشنی میں آویزاں کیے گئے ہیں۔

نوٹسز میں ہدایت کی گئی ہے کہ ملزمان عدالتی احکامات کی تعمیل نہیں کر رہے یا روپوش ہیں، سہیل آفریدی ،شفیع اللّٰہ اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوں، ملزمان کو پیشی سے متعلق یہ آخری موقع دیا جارہا ہے، ملزمان عدالت میں پیش نہ ہوئے تو قانونی کارروائی کی جائے گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 05:15 GMT+5 , Processed in 0.044866 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list