Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 633|Reply: 0

میلانیا ٹرمپ کی ڈاکیومنٹری کا ٹریلر جاری، کب ریلیز ہوگی؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-18 20:09:07 | Show all posts |Read mode
  تصاویر:سوشل میڈیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ کی زندگی پر بننے والی دستاویزی فلم ’میلانیا‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

میلانیا ٹرمپ نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر ٹریلر شیئر کیا، جس میں وہ کیمرے کی جانب دیکھتی ہوئی کہتی ہیں Here we go again، ٹریلر میں وائٹ ہاؤس کی جھلکیاں اور جہاز پر سوار ہونے کے مناظر بھی شامل ہیں۔

سینیمیٹک ویڈیو میں ڈونلڈ ٹرمپ اپنے سب سے بڑے کارنامے کو پیس میکر قرار دیتے ہیں، جس پر میلانیا تصحیح کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ Peacemaker and unifier۔

ٹریلر میں یہ بھی دکھایا گیا ہے کہ میلانیا سنہرے کمرے سے صدر ٹرمپ کو فون پر مبارکباد دیتی ہیں، صدر فون پر پوچھتے ہیں، کیا تم نے دیکھا؟ میلانیا جواب دیتی ہیں کہ نہیں، میں نیوز پر دیکھوں گی۔   
فیشن ڈپلومیسی: میلانیا ٹرمپ کا وائٹ ہاؤس عشائیے میں زمردی سبز گاؤن

کراچی فیشن ڈپلومیسی: میلانیا ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس...   

رپورٹس کے مطابق یہ ڈاکیومنٹری 40 ملین ڈالر کی سب سے بڑی ڈیل کے تحت کی گئی ہے، اس ڈاکیومنٹری کا مقصد صدر کے عہدہ سنبھالنے تک کے اہم واقعات کو پیش کرنا ہے۔

ڈائریکٹر بریٹ ریٹنیئر کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم 30 جنوری 2026 کو دنیا بھر کے تھیٹرز میں ریلیز ہوگی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 05:15 GMT+5 , Processed in 0.047109 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list