Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 724|Reply: 0

رواں سال اسلام آباد پولیس میں 1039 ریکارڈ پروموشنز

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-18 20:15:27 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

اسلام آباد پولیس میں رواں سال 1039 ریکارڈ پروموشنز ہوئے۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق 5 ہیڈ کانسٹیبل کی اے ایس آئی، 38 کانسٹیبل کی ہیڈ کانسٹیبل کے عہدوں پر ترقی کی منظوری دی گئی۔


رواں سال ریکارڈ 1039 افسران کو اگلے عہدوں پر ترقی دی گئی۔  رواں سال 10 ڈی ایس پیز کو ایس پی اور 27 انسپکٹرز کو ڈی ایس پی جبکہ 94 سب انسپکٹرز کو انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دی گئی۔

ترجمان کے مطابق 189 اے ایس آئی کی سب انسپکٹر،311 ہیڈ کانسٹیبل کی اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی ہوئی جبکہ 388 کانسٹیبل کو ہیڈ کانسٹیبل اور 40 کلیریکل اسٹاف کی بھی اگلے عہدوں پر ترقی ہوئی۔

آئی جی اسلام آباد نے کہا ہے کہ جس افسر کو ترقی کا حق ہے اس کو فوری پروموٹ کیا جائے گا، اسلام آباد پولیس کے افسران دن رات عوام کی خدمت پر مامور ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 05:15 GMT+5 , Processed in 0.046885 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list