Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 208|Reply: 0

گلگت بلتستان میں اگلے ماہ ہونے والے انتخابات ملتوی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193996
Post time 2025-12-18 20:54:16 | Show all posts |Read mode
  --فائل فوٹو

گلگت بلتستان میں اگلے ماہ ہونے والے انتخابات سیاسی جماعتوں کی اکثریتی رائے سے ملتوی کر دیے گئے۔

الیکشن شیڈول سے متعلق آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر جی بی راجہ شہباز خان نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کی اکثریتی رائے کے مطابق ناموافق موسمی حالات میں انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں۔   
گلگت بلتستان کے انتخابات تاریخ کے آئینے میں

انتخابات 2020ء میں حلقہ گلگت 3 وہ واحد حلقہ ہے جہاں امیدوار کے انتقال کے سبب پولنگ ملتوی کر دی گئی ہے اور اب یہاں انتخابات نومبر 22 کو ہونگے۔ سب سے زیادہ24 امیدوار پاکستان پیپلز پارٹی نے میدان میں اتارے ہیں ۔    

انہوں نے کہا کہ 13جماعتوں نے انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا، جبکہ 6 جماعتوں نے موجودہ شیڈول پر ہی الیکشن کا مشورہ دیا۔

یاد رہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے 24 جنوری 2026 کو عام انتخابات کا شیڈول جاری کیا گیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 06:45 GMT+5 , Processed in 0.050137 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list