Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 142|Reply: 0

میسی کی امبانی خاندان کے ہمراہ ہندو مذہبی رسومات کی ادائیگی، ویڈیو وائرل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-18 21:33:59 | Show all posts |Read mode
  فوٹو — انسٹاگرام

ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی کی بھارت کے شہر جام نگر میں امبانی خاندان کے ہمراہ ہندو مذہب کی رسومات ادا کیں جس کی ویڈیوز  سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

وائرل ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لیونل میسی اور ان کے ساتھی کھلاڑیوں لوئس سواریز اور روڈریگو ڈی پال نے جام نگر میں آننت امبانی اور ان کی اہلیہ رادھیکا مرچنٹ کے ہمراہ مندروں کا دورہ کیا اور ہندو مذہب کی مختلف رسومات ادا کیں جن میں پوجا، مراقبہ اور ہندوؤں کی دیگر قدیم روایات شامل ہیں۔

اس کے علاوہ اُنہوں نے جام نگر میں آننت امبانی کے زیرِ انتظام وائلڈ لائف ریسکیو اینڈ کنزرویشن سینٹر ’ونتارا‘ کا دورہ بھی کیا۔

لیونل میسی کی ونتارا میں ہاتھی کے ساتھ فٹبال کھیلتے ہوئے بھی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔

یہی نہیں ارجنٹائن کے فٹبالر نے دیگر جانوروں کے ساتھ بھی خوشگوار وقت گزارا اور تصاویر بنوائیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 05:12 GMT+5 , Processed in 0.069054 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list