Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 369|Reply: 0

برطانیہ: خواتین کیخلاف تشدد نصف کرنے کیلئے حکومت کا 20 ملین پاؤنڈ کا منصوبہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-18 22:51:15 | Show all posts |Read mode
  
—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

برطانیہ میں لڑکوں میں عورت دشمنی کی ابتدائی علامات پہچاننے کے لیے اساتذہ کو خصوصی تربیت دی جائے گی۔

لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق خواتین اور لڑکیوں کے خلاف تشدد نصف کرنے کے لیے برطانوی حکومت نے نیا منصوبہ بنایا ہے،  جس کے تحت اسکولوں میں رضامندی، صحت مند تعلقات اور آن لائن خطرات پر تعلیم لازمی ہو گی۔

نوجوانوں میں غلط نظریات روکنے کے لیے حکومت نے 20 ملین پاؤنڈ کا پیکیج بنایا ہے، جس میں زیادہ خطرے میں موجود طلبہ کے لیے خصوصی رویہ جاتی اصلاحی پروگرام شامل ہے۔

منصوبے کے تحت نو عمر افراد کے لیے تعلقات میں بدسلوکی پر نئی ہیلپ لائن قائم کی جائے گی، حکومت کے مؤقف کے مطابق عورت دشمنی کی جڑیں بچپن میں ہی ختم کرنا ضروری ہے۔

سروے کے مطابق 13 سے 15 سال کے ہر 5 میں سے 1 لڑکا سوشل میڈیا انفلوئنسر اینڈریو ٹیٹ کو مثبت طور پر دیکھتا ہے۔

اساتذہ تنظیموں نے منصوبے کا خیرمقدم کیا ہے مگر آن لائن مواد پر سخت کنٹرول کا مطالبہ کیا ہے۔  

ماہرین کا کہنا ہے کہ اسکول اکیلے مسئلہ حل نہیں کر سکتے، والدین اور اداروں کو بھی کردار ادا کرنا ہو گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 05:14 GMT+5 , Processed in 0.046374 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list