Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 757|Reply: 0

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سے بانیٔ پی ٹی آئی کو دوسری جیل منتقلی کی درخواست کی ہے: گورنر کے پی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-19 00:09:15 | Show all posts |Read mode




  
—فائل فوٹوز

گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب سے درخواست کی ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کو کسی اور جیل منتقل کیا جائے۔

چینیوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ سہیل آفریدی اڈیالہ کی بجائے اپنے صوبے میں رہیں، ہم تو چاہتے ہیں جیل مینوئل کے مطابق ان کے ساتھ سلوک کیا جائے، ایک قیدی کو دیسی مرغے کھلائیں، جم کی سہولت ہو، یہ باقی قیدیوں کے ساتھ زیادتی ہے۔

گورنر کے پی نے کہا کہ صوبے کی بہتری کے لیے وفاق کے ساتھ رابطہ رکھنا ضروری ہے، صوبے کے لیے جو حق لینا ہے وہ دلیل سے  لینا ہے، دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کر سکتے۔

فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ جنگ میں کامیابی کے بعد عالمی برادری پاکستان کے ساتھ کاروبار چاہتی ہے، جب کوئی غیر ملکی وفد آتا ہے پی ٹی آئی والے احتجاج شروع کر دیتے ہیں۔

گورنر کے پی نے کہا کہ صرف پلی بارگین کر کے لوگوں کو نہ چھوڑا جائے، کوہستان کا 50 ارب کا اسکینڈل، بلین ٹری کا اسکینڈل سامنے آیا، کوہستان اور بلین ٹری اسکینڈل پر کارروائی نہیں کی گئی، جو کرپشن میں مطلوب ہیں انہیں پکڑا جائے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 05:12 GMT+5 , Processed in 0.048718 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list