Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 762|Reply: 0

رکنِ قومی اسمبلی سیدہ آمنہ بتول کی فیفا کی کمیٹی میں تقرری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-19 04:03:16 | Show all posts |Read mode
  سیدہ آمنہ بتول—فائل فوٹو

پاکستان کے لیے کھیل کے میدان میں ایک تاریخی سنگِ میل عبور ہوا ہے۔

رکنِ قومی اسمبلی سیدہ آمنہ بتول کی فیفا کی معزز ادارہ جاتی اصلاحات کمیٹی میں تقرری ہوئی ہے۔

وزارتِ اطلاعات کے مطابق آمنہ بتول کی تقرری پاکستان کے لیے سفارتی اور کھیلوں میں اہم پیش رفت ہے۔

تقرری فیفا کی جانب سے پاکستان پر اعتماد کی تجدید ہے، وزیرِاعظم شہبازشریف کی قیادت میں حکومت نے فٹ بال کے فروغ کے عزم کا مظاہرہ کیا ہے۔

وزارتِ اطلاعات کے اعلامیے کے مطابق آمنہ بتول کی تقرری سے پاکستان عالمی فٹ بال برادری کا باوقار اور تعمیری رکن بن کر ابھرے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 05:18 GMT+5 , Processed in 0.064431 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list