Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 384|Reply: 0

جرمن فوج کے سہولت کار 535 افغانوں کو جرمنی بلانے کا فیصلہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-19 04:42:11 | Show all posts |Read mode
  
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

جرمنی نے پاکستان میں موجود ان 535 افغان شہریوں کو جرمنی بلانے کا فیصلہ کر لیا جنہوں نے اتحادی فوج کے انخلاء سے پہلے افغانستان میں جرمن فوج کی سہولت کاری کی تھی اور اب انہیں طالبان حکومت سے خطرہ ہے۔

جرمنی نے عارضی پناہ کے طور پر ان افغانوں کو پاکستان میں ٹھہرایا ہوا تھا۔

جرمن چانسلر فریڈرک مرز ان افغانوں کو جرمنی لے جانے کی اسکیم کو منجمد کر چکے تھے۔

اب پاکستان کے زور دینے پر جرمنی نے 650 میں سے 535 افغانوں کو فوری جرمنی بلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 05:18 GMT+5 , Processed in 0.051133 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list