Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 383|Reply: 0

ٹرمپ نے 900 ارب ڈالر کے دفاعی پالیسی بل پر دستخط کردیے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-19 12:30:10 | Show all posts |Read mode
  

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 900 ارب ڈالر کے دفاعی پالیسی بل پر دستخط کردیے، دستخط کے بعد بل قانون بن گیا۔

ترجمان وائٹ ہاؤس اینا کیلی کا کہنا ہے کہ ٹرمپ نے ایک ایسے بل پر دستخط کیے جو امریکی فوجیوں کی تنخواہوں میں اضافہ کرتا ہے۔

یہ بل امریکا کے “پیس تھرو اسٹرینتھ ایجنڈا“ اور “گولڈن ڈوم“ کے فضائی اور میزائل دفاعی نظام کے لیے فنڈز فراہم کرتا ہے۔

قانون سازوں کا کہنا ہے کہ نیشنل ڈیفنس آتھرائزیشن ایکٹ آنے والے سال کے لیے ملک کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے ترجیحی علاقوں کا تعین کرتا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 05:19 GMT+5 , Processed in 3.276439 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list