Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 264|Reply: 0

فجر کی نماز کے وقت دھن نصیب ہوئی، آئمہ بیگ کا روحانی انکشاف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-19 16:24:34 | Show all posts |Read mode
  --فائل فوٹو

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اور باصلاحیت گلوکارہ آئمہ بیگ نے حال ہی میں ایک جذباتی اور روحانی تجربے کا انکشاف کیا ہے۔

آئمہ بیگ سوشل میڈیا پر بھی خاصی مقبول ہیں اور انسٹاگرام پر ان کے فالوورز کی تعداد 65 لاکھ سے زائد ہے، انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز معروف ٹی وی شو سے کیا، جس کے بعد وہ بطور پلے بیک سنگر بے پناہ شہرت حاصل کرنے میں کامیاب ہوئیں، اب وہ جلد ہی اپنا ڈیبیو میوزک البم بھی ریلیز کرنے جا رہی ہیں۔

ان کے مشہور گانوں میں قلاباز دل، بے فکریاں، بالما بھگورا، بازی، مست ملنگ شامل ہیں، جبکہ انہوں نے ’جا تجھے معاف کیا‘ جیسے ہٹ ڈراموں کے او ایس ٹیز بھی گائے ہیں، کم عمری میں کامیابی حاصل کرنے والی آئمہ بیگ کو اپنے مختصر کیریئر میں ذاتی زندگی سے جڑی کئی تنازعات کا بھی سامنا رہا ہے۔   
آئمہ بیگ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈی ایکٹیویٹ، شوہر کے ساتھ تعلقات پر افواہیں زور پکڑ گئیں

آئمہ بیگ اپنی زندگی اور کیریئر کے لمحات اکثر انسٹاگرام پر شیئر کرتی رہی ہیں   

حال ہی میں عائمہ بیگ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ مجھے فجر کی نماز کے وقت ایک دھن نصیب ہوئی، جب میں اپنی مرحومہ والدہ کو یاد کرتے ہوئے شدید جذباتی کیفیت میں تھیں۔

آئمہ بیگ نے انٹرویو کے دوران بتایا کہ میں نے فجر کی نماز ادا کی اور اس وقت خود کو بہت کمزور محسوس کر رہی تھی، میں اپنی امی کو یاد کر رہی تھی اور ان کی چند چیزیں دیکھ کر دل چاہ رہا تھا کہ کاش میں انہیں گلے لگا سکوں، فجر کے بعد میں نے سونے کی کوشش کی لیکن آنکھوں سے آنسو مسلسل بہہ رہے تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں جیسے ہی کوئی دھن یا خیال ذہن میں آتا ہے، فوراً اسے ریکارڈ کر لیتی ہوں، چاہے آواز مکمل نہ بھی ہو۔

ان کا کہنا تھا کہ صبح تقریباً 6 بجے میری امی کے لیے چند بول اور ایک دھن میرے ذہن میں آئی، جسے میں نے فوراً ریکارڈ کر لیا، فی الحال میں اس کے بول ظاہر نہیں کر سکتی، جب میں نے میڈیا انڈسٹری میں قدم رکھا تو اسی دوران میری امی بیمار ہو گئیں، میں زیادہ تر کام میں مصروف رہتی تھی اور ان کے ساتھ زیادہ وقت نہ گزار سکی، وہی تھیں جو مجھے شوز پر بھیجتی تھیں، مگر وہ ان کی زندگی کے آخری دن تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 05:16 GMT+5 , Processed in 0.069313 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list