Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 943|Reply: 0

رجب بٹ کے خلاف توہینِ مذہب کیس میں اہم پیشرفت

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-19 19:39:45 | Show all posts |Read mode
پاکستان کے متنازع یوٹیوبر رجب بٹ کی لندن سے واپسی کے بعد مذہبی بے حرمتی کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔

سیشن عدالت وسطی نے شعائر اسلام کی بے حرمتی کرنے کے مقدمے میں یوٹیوبر ملزم رجب بٹ کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔



کراچی سٹی کورٹ میں سیشن عدالت وسطی کے روبرو شعائر اسلام کی بے حرمتی کرنے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ ملزم رجب بٹ اپنے وکیل میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ کے ساتھ عدالت میں پیش ہوئے۔  رجب بٹ کی جانب سے عبوری ضمانت کےلیے درخواست دائر کی گئی۔



ملزم کے وکیل صفائی اشفاق ایڈووکیٹ نے موقف دیا کہ ملزم کے خلاف کوئی ثبوت موجود نہیں۔ یہ سی آر پی سی 196 کی خلاف وزری ہے۔ صوبائی یا وفاقی حکومت کی جانب سے کوئی شکایت نہیں ہوئی۔ ملزم شامل تفتیش ہوکر تعاون کرے گا۔ ملزم رجب بٹ کی عبوری ضمانت منظور کی جائے۔

عدالت نے رجب بٹ کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے ملزم کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔

یاد رہے کہ مقدمے میں ان پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ رجب بٹ نے اپنے پرفیوم برانڈ کے لانچنگ کے وقت ’مذہبی جذبات کو مجروح‘ کیا اور مبینہ طور پر پاکستان کے توہین مذہب کے قانون کا مذاق اڑایا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 05:18 GMT+5 , Processed in 0.068063 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list