Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 992|Reply: 0

بھارتی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا زندہ ہیں؟ سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-19 19:39:54 | Show all posts |Read mode
  

بھارتی پنجابی  گلوکار سدھو موسے والا زندہ ہیں یا نہیں؟ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو نے قیاس آرائیوں کو جنم دے دیا۔

افواہیں اس وقت شدت اختیار کر گئیں جب کینیڈین ریپر AR Paisley نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں ان کے ساتھ ابھرتے ہوئے بھارتی ہپ ہاپ اور ٹراپ آرٹسٹ بگ بوئی ڈیپ نظر آئے، جن کا اصل نام پردیپ کمار ہے، ویڈیو میں موجود شخص کو کئی صارفین نے موسے والا سے مشابہ قرار دیا۔

کچھ صارفین نے لکھا کہ ’بھائی، کیا آپ تصدیق کر سکتے ہیں، کیا یہ سدھو بھائی ہیں؟‘ جبکہ ایک اور نے کہا کہ ’سدھو پاجی پیچھے نظر آئے، تیسرے صارف نے لکھا کہ اب ایک معجزے کا انتظار ہے‘، ایک مداح نے مزید کہا کہ ’صرف سدھو موسے والا ہی اس گانے کو لیجنڈ بنا سکتے ہیں، لیجنڈ واقعی واپس آ گیا۔‘   
سدھو موسے والا اور لارنس بشنوئی سے متعلق انکشافات

دستاویزی فلم میں بھارتی مشرقی پنجاب سے تعلق رکھنے والے گلوکار کے عروج کی کہانی اور بدنام گینگسٹر لارنس بشنوئی سے تعلقات کی تفصیلات شامل ہے۔   

وائرل ویڈیو پر قیاس آرائیوں کے بعد بگ بوئی ڈیپ نے ایک الگ ویڈیو میں وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ویڈیو میں موجود شخص موسے والا نہیں بلکہ ان کا بھائی ہے۔

واضح رہے کہ سدھو موسے والا کو مئی 2022 میں بھارتی ریاست پنجاب میں لارنس بشنوی کے گینگ سے تعلق رکھنے والے افراد نے قتل کر دیا تھا۔

ان کی موت بھارتی موسیقی کی تاریخ میں ایک نمایاں اور وسیع پیمانے پر رپورٹ ہونے والا واقعہ سمجھی جاتی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 05:19 GMT+5 , Processed in 0.045129 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list