Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 751|Reply: 0

محکمہ تعلیم سندھ کا اسکولوں میں سولر سسٹم لگانے کا فیصلہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193996
Post time 2025-12-19 19:39:58 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے کے اسکولوں میں سولر سسٹم لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ مختلف اضلاع میں اسکولوں کی سولرائزیشن کے لیے ضلعی افسران کو ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

محکمہ تعلیم سندھ نے اسکولوں میں سولر سسٹم کی تنصیب کے لیے ضلعی افسران سے تفصیلات بھی طلب کرلی ہیں۔   
اسکولوں میں سولر سسٹم کی تنصیب کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں: مریم نواز

مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں اسکول ایجوکیشن کے موجودہ اور مجوزہ منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔    

محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ سولر سسٹم لگانے کے لیے اسکولوں کی فہرست 3 دن میں ارسال کی جائیں، بجلی سے محروم اسکولوں کو سولر انرجی پر منتقل کیا جائے گا۔

محکمہ تعلیم نے ضلعی افسران کو اسکولوں کی سولرائزیشن کا کام ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں محکمہ توانائی کو اسکولوں کی سولرائزیشن کے لیے معلومات ارسال کی جائیں گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 06:45 GMT+5 , Processed in 0.060984 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list