Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 828|Reply: 0

پاکستان کو توڑنے کی کوشش تاقیامت ناکام رہے گی، سرفراز بگٹی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-19 19:39:59 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: اسکرین گریب

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بندوق کے زور پر خدانخواستہ پاکستان کو توڑنے کی کوشش تاقیامت ناکام رہے گی۔

پولیس ٹریننگ کالج کوئٹہ میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب میں سرفرار بگٹی نے کہا کہ ہم ایک لمحے بھی آپ کے بندوق کے نظریے کو قبول کرنے کو تیار نہیں۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ بلوچستان کے بہادر سپاہی آپ کے مقابلے میں سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے رہیں گے۔   
بلوچستان میں دہشتگردی کا گراف کم ہوا ہے، سرفراز بگٹی

وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان میں خشک سالی کی صورتِ حال سنگین ہوتی جا رہی ہے، اس سے متعلق جامع منصوبہ بندی کر ریے ہیں۔   

انہوں نے کہا کہ آپ اگر آئین پاکستان کے اندر رہتے ہوئے واپس آنا چاہتے ہیں تو ریاست کے راستے کھلے ہیں۔

سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ اگر آپ ریاست کے کارآمد شہری بننے کو تیار نہیں ہیں تو ہم اس کے لیے بھی تیار ہیں۔

وزیراعلیٰ بلوچستان نے مزید کہا کہ لیڈرز پاپولر فیصلے نہیں کرتے بلکہ وہ ہمیشہ درست فیصلے کرتے ہیں، آج پورے بلوچستان کو اے ایریاز میں تبدیل کیا جاچکا ہے، یہ صرف ایک مضبوط فیصلہ نہیں، یہ بلوچستان پولیس کے لیے اعزاز اور ذمہ داری کی بات ہے۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان نے پولیس ٹریننگ کالج کے لیے بجلی کے اسپیشل فیڈرز، سیوریج سسٹم اور سڑکوں کی مرمت کا اعلان کیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 05:14 GMT+5 , Processed in 0.044853 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list