Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 98|Reply: 0

عاطف اسلم کی کرکٹ کھیلتے ویڈیو وائرل، مداحوں کے دلچسپ تبصرے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-19 20:12:08 | Show all posts |Read mode
  
فوٹو — اسکرین گریب

عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے گلوکاری کے بعد کرکٹ کے میدان میں بھی شاندار کارکردگی دکھا کر مداحوں کے دل جیت لیے۔

سوشل میڈیا پر عاطف اسلم کی ایک نئی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں اُنہیں کرکٹ کھیلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو کے آغاز میں وہ چھکے اور چوکے  مارتے ہوئے نظر آ رہے ہیں جب کہ آخر میں اُنہیں بولنگ کرواتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔   
عاطف اسلم نے کرکٹ چھوڑ کر میوزِک انڈسٹری میں قدم کیوں رکھا؟

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے انکشاف کیا کہ وہ کرکٹ بہت شوق سے کھیلتے تھے اور پاکستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم میں ان کی سلیکشن بھی ہوگئی تھی۔    

عاطف اسلم کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے اور صارفین کی جانب سے اس پر دلچسپ تبصرے کیے جا رہے ہیں۔

ایک صارف نےکمنٹ سیکشن میں لکھا کہ ’عاطف بھائی، کیا آپ فخر زمان کے ساتھ بطور اوپنر کھیلیں گے؟‘

ایک اور صارف نے لکھا کہ ’عاطف اسلم گلوکار بننے سے پہلے کرکٹر ہی بننا چاہتے تھے۔‘
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 05:13 GMT+5 , Processed in 0.044093 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list