Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 572|Reply: 0

پاکستان نے دریائے چناب میں پانی کی غیر معمولی کمی پر بھارت سے وضاحت طلب کر لی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-20 02:09:24 | Show all posts |Read mode
  
—فائل فوٹو

پاکستان نے دریائے چناب میں پانی کی غیر معمولی کمی پر بھارت سے وضاحت طلب کر لی ۔

وزارتِ آبی وسائل کے مطابق پاکستانی کمشنر برائے سندھ طاس نے پانی کی کمی پر بھارت کو خط لکھ دیا۔

پاکستان کی جانب سے بھارت کو لکھے گئے خط میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کے تحت ڈیڈ اسٹوریج خالی کرنا ممنوع ہے۔   
دریائے چناب میں پانی کی سطح میں بڑے پیمانے پر کمی آئی ہے: انڈس واٹر کمشنر مہر علی شاہ

مہر علی شاہ نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ سندھ طاس معاہدے کی پاسداری کی ہے۔   

وزارتِ آبی وسائل کا کہنا ہے کہ 17 دسمبر سے چناب کے بہاؤ میں نمایاں بہتری شروع ہوئی، محکمۂ آبپاشی کی جانب سے چناب کی مسلسل نگرانی جاری ہے، دریائے چناب میں پانی کے بہاؤ میں غیر معمولی کمی کے بعد استحکام آ گیا۔

مرالہ کے مقام پر چناب میں بہاؤ دوبارہ معمول پر آ رہا ہے، 10 سے 16 دسمبر تک چناب میں گزشتہ 10 سال کی تاریخی سطح سے کہیں کم بہاؤ ریکارڈ ہوا،  چناب میں کم ترین بہاؤ 870 کیوسک تک گر گیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:33 GMT+5 , Processed in 0.049081 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list